ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان پولیس کی جانب سے محکمانہ پروموشن کے سلسلے میں لسٹ اے کا امتحان 18 مارچ 2025 کو پولیس لائنز ملتان لیا جائے گا اس حوالے سے اے لسٹ کے لیے اہل پولیس اہلکاروں کی لسٹ ملتان پولیس کے فیس بک پیج پر اپلوڈ کر دی گئی ہے
پولیس کے محکمانہ پروموشن لسٹ اے کا امتحان 18 مارچ کو ہو گا
Mar 16, 2025