جعلی ضمانتی مچلکہ جمع کرانے پر  اہلکار کی مدعیت میں مقدمہ درج

Mar 16, 2025

کوٹ ادو(سٹی رپورٹر) عدالتی اہلکار محمد علی حمزہ کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر متن کے مطابق مقدمہ کے ملزم محمد وارث کی مسلسل غیر حاضری پر عدالت نے حلقہ پٹواری سے رپورٹ طلب کی تو کوئی ریکارڈ نہ ملا اور نہ ہی ذوالفقار علی چنگیز کی کوئی ملکیت ہے جس نے جعلی و فرضی فرد ملکیت عدالت میں جمع کرارکھی تھی۔

مزیدخبریں