راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے نائب صدر نثار خان کے چچازاد بھائی انتقال کر گئے، مرحوم کو ان کے آبائی گاوں مردان میں سپردخاک کر دیا گیا، مرکزی مسلم لیگ کے صدر شہباز راجپوت ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری انجینیئر مبین صدیقی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہ مرحوم نیک دل انسان تھے جنہوں نے زندگی بھر لوگوں کی خدمت کرتے گزاری نثار خان اور ان کے دیگر لواحقین کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں شریک ہیں دریں اثنا رہنماوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔
نثار خان کے چچازاد بھائی مردان میں سپردخاک
Mar 16, 2025