لاہور(نامہ نگار) شادباغ کے علاقے میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا،،لڑکی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل،رابری، چوری میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم ریحان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔
شادباغ میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ‘ زیر حراست ملزم ہلاک
Mar 16, 2025