امریکہ نے جنوبی افریقہ کے  سفیر کو ملک بدر کردیا

Mar 16, 2025

  واشنگٹن (آئی این پی )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ٹرمپ، ایلون مسک اور نائب صدر وینس پر تنقید اور نفرت کا اظہار کرنے پر امریکہ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کو ملک بدر کردیا۔

مزیدخبریں