ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں 'جنرل اتھارٹی فار روڈز' کے مطابق رمضان کے ابتدائی دس روز کے دوران میں مکہ مکرمہ آنے والے راستوں سے 37 لاکھ سے زیادہ گاڑیاں گزریں۔ ٹریفک میں یہ نمایاں اضافہ اس مبارک ماہ میں معتمرین اور زائرین کی بھرپور دل چسپی کا نتیجہ ہے۔
رمضان کے پہلے 10روز میں 37لاکھ گاڑیاں مکہ مکرمہ میں داخل
Mar 16, 2025