اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ہم نے پہلے 10 اوور اچھی باؤلنگ نہیں کی اور ہمار ا باڈی لینگوئج پازیٹو نہیں تھا لیکن پھر باؤلنگ میں اچھا کم بیک بھی کیا ۔میچ کے بعد شکست کی وجہ پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ابتدائی طور پر سب کنٹرول میں تھا لیکن پھر غلطیاں ہوئیں۔ ہم نے اتنی زیادہ غلطیاں نہیں کیں لیکن حریف ٹیم نے بہت اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اوریارکر لینتھ پر باؤلنگ کی جس سے ہم مشکل میں پڑے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024