اردن میں کورونا وائرس کے باعث جیل میں قیدیوں کے ساتھ خاندان کی ملاقاتوں پر 2 ہفتے تک پابندی کے فیصلے کے بعد ہنگامے میں 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی پیٹرا نے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث صوبہ اربدکی ایک جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقاتوں پر 2 ہفتے تک پابندی عائد ہونے کے بعد گزشتہ روز ہونے والے ہنگامے میں 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔ اردن کے وزیر صحت سعد جابر نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 4 فرانسیسی سیاح شامل ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024