نیوزی لینڈ فائرنگ سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹنگ پر شدید تنقید
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سوشل میڈیا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں نمازیوں پر حملہ کرکے انہیں شہید کرنے کے واقع پر مغربی میڈیا کی رپورٹنگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے سوشل میڈیا کے تبصروں میں یہ سوال کیا جارہا ہے جس شخص نے مسجد میں گھس کر نمازیوں کو شہید کیا توہے مغربی میڈیا حملہ آور اور شوٹر قرار دے رہا ہے،کیا وہ دہشت گرد نہیں یہ سوال پوچھا جارہا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گرد کی اصطلاحیں میں صرف مسلمانوں کے لئے مخصوص ہوکر رہ گئی ہیں،