معمولی نوعیت کے کیسز میں ایک سو تیئس ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی دارالحکومت ڈسٹرکٹ اور سنٹرل جیل کا ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ،ججزنے 123ملزمان کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال اور سینئر سول جج کرمینل ڈویڑن نے کیمپ اور سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔ ججز نے معمولی نوعیت کے کیسز میں ایک سو تیئس ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔