تلاش ورثا
لاہور ( پ ر) ایک 10/12سالہ بچہ رنگ صاف ، پتا جسم ، کالی ٹی شرپ اوربرائون پینٹ پہنی ہوئی پائوں میں سیاہ چپل جو کہ خیابان اقبال روڈ DHAلاہور ایکسڈنٹ شدید مضروب ہو کر داخل جنرل ہسپتال لاہور تھا۔ قضائے الٰہی سے انتقال کر گیا۔ تھانہ ڈیفنس A، 0321-5777296پر رابطہ کریں ۔
لاہور ( پ ر) مصری شاہ کے علاقہ سے 35سالہ نوجوان کی نعش ملی ہے ورثا محمد شعیب اے ایس آئی تھانہ مصری شاہ سے فون0300-4312834پر رابطہ کریں ۔
لاہور(پ ر) ساندہ کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی نعش ملی ہے سفید داڑھی ہے پینک کپڑے پہن رکے ہیں ورثا فدا حسین اے ایس آئی چوکی ریواز گارڈن سے فون 03087777010 پر رابطہ کریں۔