عرس
لاہور (پ ر) صوفی اعلیٰ حضرت معین ملت علامہ پیر سید حیدر حسین شاہ جماعتی علی پوری کا آج بعد نماز عشاء دارالعلوم شاہ جماعت پورہ قصور زیر سرپرستی پیر سید مظفر حسین ہو رہا ہے ۔ جس میں ممتاز علماء اکرام و مشائخ عظام خطاب کریں گے ۔ اور نعت خواں بارگاہ رسالت مآبﷺ میں نزرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔