سینٹ میں سانحہ نیوزی لینڈ پر قرارداد جمع کرا دی گئی Mar 16, 2019 9:05 AM, March 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹ سیکرٹریٹ میں نیوزی لینڈ دہشتگردی حملہ پر قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد سینیٹر مشتاق احمد خان نے جمع کرائی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+