حافظ آباد: سرکاری سکول کے سکیورٹی گارڈ کی 4سالہ بچی سے زیادتی
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) سرکاری سکول کے سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ چار سالہ (م) سکول سے چھٹی ہونے پر واپس آرہی تھی اصغر بچی کو ورغلا کر سکول لے گیا۔