برائلر 23 روپے کلو مہنگا Mar 16, 2019 8:09 AM, March 16, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے 241روپے، زندہ برائلر مرغی16روپے اضافے سے 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+