شاہ کوٹ: موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم میاں بیوی جاں بحق، ڈرائیور زخمی
شیخوپورہ +شاہ کوٹ (نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) شاہ کوٹ صفدر آباد روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ خالد محمود اپنی اہلیہ ساجدہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر صفدر آباد سے آ رہا تھا۔