قما ر بازی ، منشیا ت فروشی اور دیگر جر ائم میں ملو ث 20ملزمان گرفتار
اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی)وفا قی پولیس نے قما ر بازی ،پتنگ بازی، منشیا ت فروشی، جعلی کر نسی اور دیگر جر ائم میں ملو ث 20ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی نقدی ، آ لا ت قما ربازی ،جعلی کر نسی، پتنگیں، چر س ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، مزید تفتیش جا ری ہے۔