دستور
جب آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں تو مجھے شبہ ہونے لگتا ہے کہ آپ نے اسلام کا مطالعہ نہیں کیا ہے ۔ ہم نے تیرہ سو سال پہلے جمہوریت سیکھ لی تھی پاکستان کی طرز حکومت کے حوالے سے میں کہتا ہوں کہ دستور ساز اسمبلی جیسے با اختیار ادارے کے فیصلے سے پہلے کوئی ذمہ دار شخص اپنی ذاتی رائے کا اظہار نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرنی چاہیے۔ پاکستان کے لئے دستور بنانا ، دستور ساز اسمبلی کا کام ہے ۔
(پریس کانفرنس14جولائی 1947ئ)