ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب محسود قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی.جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شہری نقیب اللہ قتل کیس کے روپوش پولیس افسر راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے آئی جی سندھ نے عدالت سے مزید مہلت مانگ لی
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024