مساجد پر انتہا پسندوں ، دہشتگردوں کے حملوں کے بعد جرمنی مسلمانوں نے سپورٹ فراہمی کا مطالبہ کردیا
برلن(اے ایف پی ) جرمنی میں دہشتگرد گروپوں اور رائٹ ونگ کے انتہا پسندوں کے مساجد پرحملوں کے بعد مسلمانوں نے اظہار یکجہتی اور حمایت کے لئے کہاہے۔ اسلامک کونسل کے ترجمان نے کہا ایک دہائی سے ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں کبھی سٹور کا سر پھینکا جاتا اور دیواروں رپ نفرت انگیز نعرے لکھے جاتے ہیں ۔