ہیرا پھیری کرکے مشین سے کھلونے نکالنے والی چینی خاتون
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کے شاپنگ مال میں خاتون نے ہیرا پھیری کرتے ہوئے منیجر کو چکمہ دے کر کلاء مشین سے کئی کھلونے نکال لیے۔یوں تو دنیا میں کئی لوگ شاپنگ مالز میں نصب کلا مشین پر اپنی قسمت آزماتے ہیں لیکن زیادہ تر کچھ ہاتھ نہیں آتا تاہم اس چینی خاتون نے تو کمال ہی کر دیا۔