سی آئی اے پولیس کی زیر حراست عورت کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کھنہ پولیس نے سی آئی اے کی زیر حراست عورت کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو انسپکٹر سی آئی اے حیدر علی نے استغاثہ دیا کہ ویرو بی بی کو تھانہ مارگلہ کے ڈکیتی کیس میں گرفتار کیا گیا جو گرفتاری کے خوف سے جاں بحق ہوگئی ہے ۔