سی آئی اے پولیس نے دو سال قبل اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب کرالی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی آئی اے پولیس نے دو سال قبل اغواء ہونے والی لڑکی بشریٰ بی بی کو بازیاب کراکے اغواء کار گرفتار کرلیا اغواء کار عرفان شہزاد پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھتا ہے ڈی آئی جی آپریشن وقار احمد چوہان نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے ۔