ترنول ڈورہ گاؤں سے لڑکی اغواء Mar 16, 2018 6:09 AM, March 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ترنول کے علاقے ڈورہ گائوں میں لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو محمد عرفان نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی عائشہ بی بی کو ملزمان الطاف حسین وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+