شہبازشریف نے پنجاب میں ترقیاتی کام کراکے اسے ترقی یافتہ صوبہ بنایا
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) مسلم لیگ ن پی پی9کے صدر و ممبر کینٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ4رشیداحمدخان نے کہاہے کہ وزیراعلی شہبازشریف نے اپنے دوراقتدارمیں جس طرح پنجاب میں ترقیاتی کام کراکے اسے ترقی یافتہ صوبہ بنایا اس کی پورا ملک تعریف کرتا ہے دیگر صوبوں سندھ،خیبرپختونخواہ اوربلوچستان کے عوام خواہش کرتے ہیں کہ کاش ہمارے صوبے کا وزیراعلی بھی کوئی شہبازشریف جیسا ہوتا ۔اپنے دفتر میں معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا صدربننے سے شہبازشریف کی کارکردگی میں مزید نکھار آئیگا انہیں صدرن لیگ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ارشیداحمدخان نے کہا کہ شہبا (صفحہ6 بقیہ34)
زشریف ایک محنتی انسان ہیں اور جتنی تیزی سے وہ کام کراتے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی پنجاب میں لاتعداد میگا پراجیکٹ انہوں نے شروع کیے انہیں بروقت مکمل بھی کرایا یہی ان کی کامیابی کاراز ہے۔
رشیداحمدخان