خیبر ایجنسی‘ سرحد پار فائر نگ سے ایف سی اہلکار شہید Mar 16, 2018 2:57 AM, March 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خیبر ایجنسی(نوائے وقت رپورٹ) خیبر ایجنسی کے علاقے بازار زخہ خیل میں سرحد پار فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکار سرحد پار فائرنگ سے شہید ہوا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+