مستونگ‘ اوچ‘سبی‘ ڈیرہ مراد جمالی: سرچ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک‘ 4گرفتار
کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا جبکہ 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، سرچ آپریشن مستونگ، اوچ، سبی اور ڈیرہ مراد جمالی میں کیا گیا، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔
سرچ آپریشن