عوام کی خدمت کا سلسلہ جا ری رہے گا ، حاجی ملک ریاست
کھوڑ (نامہ نگار)کھوڑ کمپنی کے راحیل حسین ،تنویر حسین، ذوالفقار،افتخار ،نصیر، صفدر اور بابو سلیم نے اپنے دوست واحباب سمیت الیکشن 2018میںحلقہ پی پی 4سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی ملک ریاست علی کی بھرپور حمایت اور سپورٹ کرنے کا اعلان یہ اعلان انہوں نے گذشتہ روز ڈاک بنگلہ میں معقدہ کارنر میٹنگ کے دوران کیا اس موقع پرمسلم لیگ ن کے ساجد حسین سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی حاجی ملک ریاست نے معززین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ لوگوں میں سے ہوں اس لیئے مجھے لوگوں کے مسائل سے بخوبی آگاہی ہے ہم سیاست کو خدمت اور عبادت سمجھ کر فی سبیل اللہ کررہے ہیں میںاعلی قیادت پر تنقید تو نہیں کرسکتا ۔