را جہ ظفر الحق نے پا رٹی فیصلے کو تسلیم کر کے ن لیگ کا بھر م رکھا، عا رف قر یشی
کہو ٹہ (نامہ نگار)سنیٹر را جہ محمد ظفر الحق نے مشکل وقت میں متو قع نتا ئج سے با لا تر ہو کر پا رٹی فیصلے کو تسلیم کر کے مسلم لیگ ن کا بھر م رکھ لیا تا حیا ت قا ئد مسلم لیگ ن میا ںمحمد نوا ز شر یف اور نو منتخب صد ر مسلم لیگ ن پا کستا ن میا ں محمد شہبا ز شر یف کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ، قا ئد مسلم لیگ ن میا ں محمد نوا ز شر یف نے تا ریخی ولولہ انگیز خطا ب کر کے کا رکنو ں میں نئی رو ح پھو نک دی ، ووٹ کو عز ت دو کا نعر ہ پا کستا ن کے مستقبل کی تعبیر بنے گا ان خیا لات کا اظہا ر سٹی صد ر مسلم لیگ ن ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے گز شتہ رو ز صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ چیر مین سینٹ کیلئے الیکشن میں بہت تا خیر سے کیا جا نے وا لا فیصلہ بھی نقصا ن دہ ثا بت ہو ا اتنے بڑے الیکشن کیلئے امید وا ر کو کم از کم دس دن تو ضرو ر ملنے چا ہیئے تا کہ وہ اپنے ووٹر کو مل سکے کم از کم فو ن پر را بطہ تو کر سکے اور پھر جب ووٹر کا معیا ر عز ت کے بجا ئے نو ٹو ں پر چلا جا ئے اور ہا رس ٹر یڈ نگ عرو ج پر ہو تو مضبو ط انتخا بی گٹھ جو ڑ بھی وقت کی اہم ضرو رت بن جا تا ہے ۔