ڈاکٹر عاصم کو آنکھوں کی تکلیف نظر تیزی سے کمزور ہو رہی ہے: ڈاکٹرعاصم حسین

کراچی(این این آئی) ڈاکٹر عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق طویل عرصہ نظربندی اور شدید ذہنی دباﺅ کے باعث ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھیں متاثر ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق مشیر پیٹرولیم عاصم حسین آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں جس پر ڈاکٹروں کی جانب سے فوری طور پر ڈاکٹر عاصم حسین کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی دائیں آنکھ میں دھندلاپن بڑھ رہا ہے جبکہ بائیں آنکھ کی نظر تیزی سے کمزور ہورہی ہے۔
ڈاکٹر عاصم

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاضی شمس الدین

ڈاکٹر ضیاء الحق قمرآپ 1916ء مطابق 1334ھ کو کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ میں مولانا فیروز الدین کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ایک ...