٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭
لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) 25 مارچ سے ہائیکورٹ میں پیش ہونے کیلئے گا¶ن کی پابندی ختم٭عدلیہ بچا¶ کمیٹی آج غازی علم الدین شہید کے مزار پر جائے گی٭ججز تعیناتی‘ وکلاءنمائندے آج ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرینگے٭3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے٭وکلاءکے خلاف شکایات کی سماعت کیلئے پنجاب بار کونسل کے ٹریبونل کی تشکیل نو٭29 سال سے ایس ڈی او کی ترقی نہ ہونے پر سیکرٹری آبپاشی کو داد رسی کی ہدایت ٭ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کیلئے انٹرویو 18 مارچ سے شرورع ہونگے ٭مصری شاہ پولیس کے خلاف شہری کی درخواست کی سماعت 9 مئی تک ملتوی٭اغوا اور قتل کے مجاہد انور مجرم کو سزائے موت‘ عمر قید‘ اڑھائی لاکھ جرمانہ٭شہری کو دھمکیاں دینے پر 6 تھانیداروں کے خلاف کارروائی کا حکم٭شہری کی درخواست پر بیوی اور بیٹے کو سسرالیوں سے بازیاب کرانے کی ہدایت٭ بدعنوانی کے متعدد ریفرنسز کی سماعت ملتوی٭ بھائیوں کے ظلم سے تنگ نوجوان ر¶ف بٹ انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا ۔