امریکہ کو عراق جنگ میں 8 کھرب ڈالر نقصان اٹھانا پڑا: رپورٹ
پیرس (اے ایف پی) عراق جنگ کے بارے میں تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئے امریکہ کو عراق جنگ میں 8 کھرب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، آئندہ 4 دہائیوں میں سود کی ادائیگی کی صورت میں یہ نقصان 60 کھرب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔
عراق جنگ