تھائی لینڈ: ہاتھیوں کا سالانہ میلہ، شاندار کھانے کھائیں گے اور خوبصورت پریڈ کرینگے
بنکاک (نوائے وقت نیوز) تھائی لینڈکے پتایا ریسورٹ میں ہا تھیو ں کے قو می دن کے مو قع پران کی شاندار دعوت اور خوبصورت پر یڈ کا اہتما م کیا گیا۔ہا تھیوں کی اس پنا ہ گاہ میں خصوصی ضیافت کا اہتما م کیا گیا۔