مکرمی! موجودہ دور میں عوام کو جہاں مہنگائی اور حکمرانوں کی طرف سے عوام کو ان کے ناکردہ گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے وہاں کرپشن، بیروزگاری اور مہنگائی کا سانپ عوام کو آئے دن ڈس رہا ہے۔ میری اعلیٰ حکام اور واپڈا کے ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ بجلی کے بلوں اور خصوصاً مساجد کے بلوں میں بھی ٹیلی ویژن فیس کا سلسلہ بند کیا جائے۔(محمد شکیل 0321-4895994)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38