سہیل خان کی فلم ’’خوشی‘‘ کے تمام گانوں کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی

16 مارچ 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمساز سہیل خان کی نئی فلم ’’خوشی‘‘ کے تمام گانوں کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے۔ اس فلم کی موسیقی موسیقار ذوالفقار علی نے ترتیب دی ہے۔ گانے سائرہ نسیم، عذرا جہاں، صائمہ جہاں اور حمیرا چنا کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔