اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ قائدحزب اختلاف کی تقریرکے دوران خلل پیدا کرنے والے ارکان کا رویہ غیر پارلیمانی تھا، ان اراکین کا رویہ نامناسب تھا، ان کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس اور قائد حزب اختلاف کی تقریر کے دوران خلل پیدا کرنے والے ارکان جن کا رویہ غیر پارلیمانی اور نامناسب تھا ان کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے pic.twitter.com/Gs5kBjWqyI
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) June 16, 2021