14 اشتہاریوں سمیت منشیا ت فروشی اور دیگر جرائم پیشہ 30ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفا قی پولیس نے14 اشتہاریوں سمیت منشیا ت فروشی اور دیگر جرائم پیشہ 30ملزمان کو گرفتار کرلیا آ بپا رہ پولیس نے ملزمان شاہ زیب اور محمد رفیق کے قبضہ سے 12بو تلیں شراب اور 260گر ام چرس، کو ہسار پولیس نے ملزمان محمد احسان اور انو ر مسیح سے 115گر ام چرس اور 40لیٹر کھلی شراب ، بنی گا لہ پولیس نے ملزمان محمد اسد ، آ فتاب خا ن اور عادل سے 15لیٹرشراب اوردو پستول30بور معہ ایمو نیشن، تر نو ل پولیس نے ملزمان سجا د نا صر ، محمد شاداب ، محمد رئیس اور محمد حیا ت خا ن سے 2کلو 550گر ام چرس،رمنا پولیس نے ملزم گل فرازسے مسروقہ مو ٹر سائیکل، ملزمان حمزہ رشید اور نذیر احمدسے 350گر ام چرس، شمس کا لو نی پولیس نے ملزم خیا ل گل سے ایک خنجر ، کو رال پولیس نے ملزم جو ادسے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ،سہا لہ پولیس نے ملزم محمد اشفاق سے ہزار روپے والے چار عدد جعلی کر نسی نو ٹ بر آمد کرکرلئے 14 اشتہاری بھی گرفتار کئے گئے ۔