پاک بھارت مقابلہ: بارش کے باعث میچ روک دیا گیا Jun 16, 2019 | 18:16 6:16 PM, June 16, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنالیے ہیں تاہم میچ 47 ویں اوور میں بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک