روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ ہو رہا ہے جس کے لیے دونوں ممالک کے شائقین کرکٹ جہاں پرجوش ہیں وہیں کرس گیل نے بھی الگ رنگ اپنا لیا۔گیل نے پاکستان اور بھارت کے رنگوں کا خصوصی کوٹ زیب تن کیا اور یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، گیل کے انداز کو سوشل میڈیا پر شائقین نے خوب سراہا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024