فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پورا پاکستان دعاگو ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے پاکستان دعا گو ہے، جذبے، پیشہ وارانہ لگن اور ٹیم ورک سے آپ انشاللہ سرخرو ہوں گے اور آپ کی محنت قومی پرچم کو سربلند کرے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024