بلیو ایریا میں واقع ٹیلر نگ شاپ میںلگی آگ بجھا دی گئی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) بلیو ایریا میں واقع ٹیلر نگ شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی پولیس کے مطابق ایچ بلاک میں واقع بینظیر پلازہ میں جلیل ٹیلرنگ میں بجلی کی شارٹ سرکٹنگ کی وجہ سے آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈنے بجھا دیا۔