ضابطہ حیات
قرآن مجید مسلمانوں کا ہمہ گیر ضابطہ حیات ہے۔ مذہبی‘ سماجی‘ شہری‘ کاروباری‘ فوجی‘عدالتی‘ تعزیری اور قانونی ضابطۂ حیات جو مذہبی تقریبات سے لیکر روزمرہ زندگی کے معاملات تک‘ روح کی نجات سے لیکر جسم کی صحت تک‘ تمام افراد سے لیکر ایک فرد کے حقوق تک‘ اخلاق سے لیکر جرم تک‘ اس دنیا میں جزا اور سزا سے لیکر اگلے جہاںتک کی سزا و جزا تک کی حد بندی کرتا ہے۔
(پیام عید1945-ئ)