آزادِ مکاں Jun 16, 2019 11:19 PM, June 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مکانی ہوں کہ آزادِ مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں! (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+