چودھری نثار کے پارٹی سے اختلافات پرانے ہیں: مولا بخش چانڈیو
مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے بیٹی کو سیاست میں آگے کیا ہے تو ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، چودھری نثارکےپارٹی سےاختلافات پرانےہیں، شہباز شریف ہی وزیراعلیٰ کیوں بنتے ہیں، وزارت اعلی پر پارٹی کےدیگرلوگوں کابھی حق ہے۔