پی ٹی آئی کی طرف سے لوٹے الیکشن لڑ رہے ہیں: رانا ثنااللہ Jun 16, 2018 | 16:47 4:47 PM, June 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹس کا اعلان دو سے تین روزمیں ہوجائےگا، پی ٹی آئی کی طرف سے لوٹے الیکشن لڑ رہےہیں، مشرف نے ملک سے غدا ری کی اور آ ئین توڑا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+