امریکہ میں منچلوں کا گیس سٹیشن پر منفرد انداز میں رقص
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہر جیکسن سے تعلق رکھنے والے ان منچلوں کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جنہوں نے گیس سٹیشن پر منفرد انداز میں رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ منچلوں کے دلچسپ انداز میں ڈانس پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔