تصویر نہیں، حقیقی جھیل
بیجنگ (نیٹ نیوز) دنیا میں جھیلیں تو بہت ہیں لیکن چین میں مختلف رنگوں سے سجی جھیل ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ چین کے شہر یونچینگ میں واقع سالٹ لیک ان دنوں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے مختلف خلیات کے پیدا ہونے سے کئی رنگوں میں رنگ گئی ہے۔