چینگ ژی شیان: چین کی کم عمر ترین ارب پتی خاتون
شنگھائی (نیٹ نیوز) چین کے ’’نیو فارچون‘‘ میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ 24 سالہ چینگ ژی شیان چین کی سب سے کم عمر ارب پتی خاتون ہیں۔ ان کے اثاثوں کی کل مالیت 11 ارب 60 کروڑ ڈالر ہے۔ چین ژی شیان، چین کی سوشل میڈیا سٹار، سرمایہ کار اور انسان دوست شخصیت ہیں۔