ایک معذور نمازی کی ویل چیئر کیلئے اپیل
مکرمی ! والد محترم کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہیں چارپائی پر پڑے ہیں اسلام آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال کے زیر علاج ہیں۔ ٹانگیں بہت زیادہ کمزور ہوگئی ہیں ۔ چلنے میں بہت زیادہ دشواری پیش آتی ہے ۔ ان کے لئے ایک ویل چیئر کی اپیل ہے تاکہ وہ مسجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کر سکیں ۔ اللہ اجر دے گا ۔(حافظ محمد عمران ولد محمد رمضان ڈاکخانہ امیر والا تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب، رابطہ : 0301-6601770)