عید مناﺅ یتیموں کے ساتھ
مکرمی! عید کوئی بھی ہواپنی ساتھ خوشی ضرور لاتی ہیں عید میں ہم ہرقسم کے خوشی مناتے ہیں حصے بانٹتے ہیں اپنوں بچوں اور گھر والوں میںاور طرح طرح کے مزوں سے لطف اٹھاتے ہیںپر دوسروں کا نہیں سوچتے اسکے علاوہ ہمارے اردگرد بہت سارے اس طرح یتیم بچے بھی موجود ہیں جنکے کوئی نہیں کہ انکے ساتھ عید منائے یہ بچے جو حالت کو دیکھ کر احساس کمتری میں بھی مبتلا ہو جاتے ہئں اور گلیں بھی آتے ہیں خدا نے روزہ کو اس لئے نازل کیا ہے تاکہ لوگوںمیں احساس پیدا ہوجائے لٰہذا میں گزارش کرتا ہوں کہ اس دفعہ عید ضرور یتیموں کے ساتھ بھی منائیں تاکہ خوبصورت زندگی کا آغاز اس خوبصورت عید سے ہوجائے۔(عدنان حیدر، کراچی)